: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وجئے واڑہ،31ڈسمبر(ایجنسی) آندھرا پردیش میں نیلور شہر کے مضافات پرلوکٹا میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے ہونے سے آج دو افراد کی موت ہو گئی اور 11 دیگر زخمی ہو گئے.
ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چلا ہے. خبر ملنے کے بعد نیلور کے ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جائے حادثہ پر پہنچے.
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">نائب وزیر اعلی نے فون پر ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ سے بات چیت کی اور انہیں زخمیوں کا مناسب علاج کرانے کی ہدایت دی.
اس کے علاوہ انہوں نے پولیس سپرنٹنڈنٹ کو فوری طور پر واقعہ کی تحقیقات اوررپورٹ سونپنے کا بھی حکم دیا.
نائب وزیر اعلی نے ضلع انتظامیہ سے غیر قانونی طور پر چل رہے پٹاخہ فیکٹریوں کا پتہ لگانے کو بھی کہا ہے.